Aap Kay Masail Aur Unka Hal

The official Islamic questions and answers app for Android and iPhone.

Authentic answers, easy access

آپ کے مسائل اور ان کا حل

حضرت مولانا محمد یوسف لدھیانوی شہید رحمہ اللہ کی معروف و مستند کتاب ”آپ کے مسائل اور ان کا حل“ کی آفیشل موبائل ایپ۔

دینی مسائل اور ان کے جوابات آسانی سے پڑھیں اور تلاش کریں۔ اینڈرائیڈ یا آئی فون کے لیے ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔

Official app by ShaheedeIslam Portal